وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس منگل کوطلب کرلیاگیا

 
0
389

‏اسلام آباد ستمبر 17 (ٹی این ایس): اجلاس کے ایجنڈے میں موجودہ حکومت کی نئی بجٹ تجاویزمنظوری کیلیےپیش کی جائیں گی۔ وزیرخزانہ اسدعمراورسیکریٹری سمیت دیگر حکام بریفنگ دیں گے۔ اجلاس میں ایف بی آراصلاحات اورٹیکس،سلیبس تبدیلی پر کابینہ کواعتماد میں لیا جائے گا ‏ایف بی آروصولیوں کےنئےاہداف،ٹیکس حجم بڑھانےکی حکمت عملی پربریفنگ بھی دی جائیگی۔ وفاقی کابینہ سےمنظوری کےبعد نئی بجٹ تجاویزکوحتمی شکل دے کرقومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیاجائیگا۔