یوم عاشور، سرکاری ملازمین چار تعطیلات انجوائے کرینگے

 
0
412

لاہور ستمبر 17 (ٹی این ایس): 9اور 10محرم الحرام کی وجہ سے سرکاری ملازمین مجموعی طو رپر چار چھٹیاں انجوائے کریں گے۔ حکومت کی جانب سے 9اور 10محرم الحرام ( جمعرات اور جمعہ) کو تعطیلات کا اعلان کیا گیا جبکہ ہفتہ اور اتوار معمول کی تعطیلات کی وجہ سے سرکاری ملازمین چار روز موجیںکریں گے۔ روزگار اور تعلیم کے سلسلہ میں دوسرے شہروں سے آنے والوں نے چار تعطیلات کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے آبائی علاقوں کو جانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے ۔