ڈپٹی کمشنر ضلع غربی شادیہ جعفر کا اورنگی ٹاؤن میں بچت بازار کے خلاف ایک اور آپریشن

 
0
898

کراچی ستمبر 18 (ٹی این ایس): ڈپٹی کمشنر ضلع غربی شادیہ جعفر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر اورنگی ٹاون جھامن داس نےاورنگی ٹاؤن کی غیرقانونی بچت بازار کے خلاف کارروائی کی

بازار ایک خالی میدان میں قائم کیا گیا تھا جو کہ ماتمی جلوس کے راستے میں تھا۔ لھذا ۔سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر یہ بچت بازار خالی کرایا گیا