چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان کیلئے نیا سال دوہری خوشی لیکر آیا

 
0
451

لاہور جنوری 01 (ٹی این ایس): چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان کیلئے نیا سال دوہری خوشی لے کر آیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان یکم جنوری 1958ء کو پیدا ہوئے اور اس مناسبت سے گزشتہ روز انہوںنے اپنی 61ویں سالگرہ منائی ۔جبکہ اسی دن انہوں نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا بھی حلف لیا ۔ اس طرح نیا سال ان کے لئے دوہری خوشی لیکر آیا ۔