راﺅ انوار ملازمت سے ریٹائر ہو گئے

 
0
380

کراچی جنوری 01 (ٹی این ایس) سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) راﺅ انوار مدمت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو گئے ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایس پی راﺅ انوار نے 37 سالہ ملازمت سے ریٹائرمنٹ کااعلان کر دیا ہے۔ راﺅ انوار 1982ءمیں بطور اے ایس آئی بھرتی ہوئے تھے جبکہ جنوری 2018ءمیں نقیب اللہ قتل کیس کے بعد کسی عہدے پر نہیں تھے۔