ارشاد رانجھانی قتل سندیوں کا قتل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہےجمعیت علما اسلام ارشاد راجھانی کے خاندان کے ساتھ ہے، راشد محمود سومرو

 
0
946

سجاول فروری 11 (ٹی این ایس): تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام کے صوبائی جنرل سیکریٹری راشد معمود سومرو نے مدرسہ القاسمیہ میں تنظیمی کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا جمیعت علما اسلام ہر وقت پاکستان کے مفاد کے لئے جنگ کی ہے اور کرتے رہیں گے اور ختمے نبوت پر بات کرتے ہوئے کہا جے یو آئے ابھی تک سراپا احتجاج ہے کراچی سے ہوتے ہوئے اسلام باد،سکر،بدین،اور ٹندوالہیار تک ختمے نبوت کانفرنس کرنے کا اعلان کیا ہر مرحلا وار ہر ضلعہ پر جلسے کیے جائیں گے انھوں نے کہا کہ کراچی میں ارشاد رانجھانی کے بحیمانہ قتل کیے جانے پر جے یو آئے پہلے دن سے مذمت کرتی رہی ہے انھوں نے کہا کے قاتل رحیم شاہ اتنا بااثر ہے کے وہ سب کو دمکیاں دے رہا اس کا مطلب کسی بااثر بندے کی اسے سپورٹ ہے اور سندھ میں قتل عام ہورہا ہے سندھ سے خالد معمود سومرو ،شہید بشیر خان قریشی،مرتضیٰ جیسے دلیر انسانوں قتل عام کیا گیا مگر انے قاتلوں کا آج تک پتا نہیں چل سکا اور خالد معمود سومرو کا کیس سست رفتاری سے چل رہا ہے انھوں نے کہا کے جے یوآئے ارشاد راجنھانی کے خانداں کے ساتھ ہے اور ہم قوم پرستوں کی ہرتال کی ہمایت کا اعلان کرتے ہیں۔۔۔۔