خیبرپختونخوا ہ کے سابق گورنرامیرگلستان جنجوعہ انتقال کرگئے

 
0
357

اسلام آباد فروری 19 (ٹی این ایس): خیبرپختونخوا ہ کے سابق گورنرامیرگلستان جنجوعہ 95برس کی عمر میں راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔ گلستان جنجوعہ نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور نیپال میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔