اسلام آباد فروری 26 (ٹی این ایس): قومی اسمبلی کے مورخہ 27 فروری 2019 کو سہ پیر 3 بجے ہونے والے اجلاس کا ٹائم تبدیل کر دیا گیا ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس اب مورخہ 28 فروری 2019 سہ پیر 3 بجے ہو گا۔