ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنی پریس کانفرنس کا آغاز سورة فاتحہ سے کیا

 
0
461

اسلام آباد فروری 27 (ٹی این ایس): پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنی پریس کانفرنس کا آغاز سورة فاتحہ سے کیا ۔ پاک فضائیہ کی جانب سے بھارت کے دو طیارے گرائے جانے کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ کا آغاز کرنے سے قبل میجر جنرل آصف غفور نے سورة فاتحہ پڑھی ۔