سینیٹر رحمان ملک کا بھٹو شہید کو زبردست خراج تحسین اورالزام لگانے والوں کو سخت پیغا م، بلاول بھٹو زرداری سے بڑھ کر کوئی حب الوطنی کا دعویٰ نہیں کر سکتا، سینیٹر رحمان ملک

 
0
582

اسلام آباد اپریل 04 (ٹی این ایس): سٹرا رحمان ملک کا کہنا تھا کہ شہدن ذوالفقار علی بھٹو جسے عظم لڈ ر صدیوں مں ایک بار پدصا ہوتے ہںک۔ بھٹو خاندان قربانواں اور اتحاد کی علامت ہے۔ پاکستان کلئے بھٹو خاندان کی قرباناےں سب سے زیادہ ہںک۔ گڑھی خدا بخش کا قبرستان شہداوں کی پاکستان سے محبت کا مظہر ہے۔ شہدل ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان دشمن غرٹ ملکی مافاک کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا۔ انھوں نے اییمب پروگرام کی تکملع مںٹ کسی کورکاوٹ نہ بننے دیا۔ یہ اییم پروگرام وہ ہے جس نے آج پاکستان کو محفوظ بنا دیا ہے۔ شہدد ذاولفقار علی بھٹو کو محض اس لےف ختم کر دیا گاا کہ وہ پاکستان سے مخلص تھا۔ بلاول بھٹو کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ان سے بڑھ کر کوئی حب الوطنی کا دعویٰ نہیں کر سکتا۔
حب الوطنی ورثے کی صورت مںٹ بلاول بھٹو کے رگ و پے مںش سرائت کئے ہوئے ہے۔ بلاول بھٹو زرداری اُن کی اولاد ہے جنہوں نے وطن کے دشمنوں سے لڑتے ہوئے جان دینے کو ترجح دی۔ ساکسی مخالفنم اور بعض نام نہاد نقادوں کو بلاول بھٹو زرداری سے معافی مانگنی چاہئے۔ بلاول بھٹو پر الزامات لگانے کے گھٹا مشق کا مقصد اپنی غلط کاریوں پر پردہ ڈالنا ہے۔ سائسی مخالفنر غرن اخلاقی ، بے بناےد ، نفرت انگز اور ناشائستہ الزامات اور بانن بازی سے اجتناب کرے۔