راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے عہدیداران کا انتخابی عمل مکمل، عامر سجاد سید صدر، آصف علی بھٹی جنرل سیکرٹری، حنیف خان سیکرٹری فنانس منتخب

 
0
1134

اسلام آباد مئی 07 (ٹی این ایس): تفصیلات کے مطابق آر آئی یوجے باڈی2019-20 کے عہدیداران کا انتخابی عمل 4 مئی کو ڈیلیگیٹس کے الیکشن کے بعد مکمل ہو گیا ہے الیکشن کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ حتمی نتائج کے مطابق عامر سجاد سید صدر آر آئی یو جے،جنرل سیکرٹری آصف علی بھٹی،سیکرٹری فنانس حنیف خان جبکہ دیگر عہدیداران میں قلب علی،مائرہ عمران نائب صدور،طارق علی ورک،محمد ضیاء المرتضی بھیروی جوائنٹ سیکرٹریز منتخب قرار پائے۔ایگزیکٹیو کونسل میں اظہار الحق نیازی،اشہر ہدایت،محمد ثاقب،فرحت عباسی،علی اختر،نجیب ملک،راجہ عدنان،جاوید اکرم ملک،نوین نقوی،نبی بیگ یونس منتخب ہوئے۔ڈیلیگیٹس کے انتخابات میں 50 امیدواران نے فتح حاصل کی جن میں افضل بٹ، عامر بٹ،اسلم چوہدری،عابد عباسی،افشاں قریشی،علی رضا علوی،اصغر چوہدری،بلال ڈار،عمران یعقوب ڈھلوں،امجد صدیق،کاشف رضوی،خلیل احمد،خرم ملک،مظہر حسین بابر،مجاہد بھٹی،ناصر زیدی،نئیر سلطانہ،رانا ابرار خالد،سردار شوکت،شاہد ملک،شکیل انجم،سید طاہر شاہ،طارق چوہدری،توصیف عباسی،یاور بخاری،محمد ضیاء المرتضی،عبد الخالق بٹر،علی گوہر،عمار برلاس،انور رضا،عطا الرحمن طاہر،دستار شاہ،فوزیہ کلثوم رانا،جہانگیر منہاس،خالد مجید،خان گلزار حسین،محمد شفیق راجہ،مبارک زیب خان،مائرہ عمران،نعیم محبوب،ناصر چشتی،ناصر نقوی،نزیر احمد چراں،قربان ستی،رانا عدنان،رانا عمران،نعیم قریشی،شہزاد علی اکبر،شمریز چوہدری،گل قیصر شامل ہیں۔