سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی عباس احسن اور ایس پی راول ڈویژن محمد عثمان طارق بٹ صاحب کی خصوصی ھدایت پر قمارباذوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

 
0
716

راولپنڈی، مئی 10 (ٹی این ایس): تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ گنجمنڈی انوارالحق نے زاھد حسین سب انسپکٹراور ملازمان پر مشتمل ٹیم تشکیل دی جنہوں نےقمارباذوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان جن میں: 1 کامران 2 انور 3 ظہیر عباسی 4 طلحہ 5 جاوید سے جواء پر لگائی گئی رقم و موبائل فونز کل مالیت130520روپےبرآمد کر کے انکے خلاف مقدمہ درج رجسٹر کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔