جیالے اشتعال میں نہ آئیں، بلاول بھٹو زرداری کی کارکنان سے پرامن رہنے کی اپیل، مگر جیالوں نے تمام احکامات ہوا میں اڑاتے ہوئے سکھر میں ڈنڈا بردار جیالوں نے زبردستی دکانیں بند کروانا شروع کر دیں، توڑ پھوڑ شروع

 
0
429

اسلام آباد جون 10 (ٹی این ایس): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ جیالے اشتعال میں نہ آئیں۔ ایک بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ متنازع عدالتی فیصلوں کو عوام نے کبھی قبول نہیں کیا، ہم نے ہمیشہ عدالتوں میں اپنی بے گناہی کو ثابت کیا ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی جانبدارانہ عدالتی فیصلوں کے باوجود قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری