قومیاسلام آباد امیر قطر کا طیارہ نورخان ائیر بیس اسلام آباد پر لینڈ کر گیا، وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ٹیم کے ساتھ ان کا پرتباک استقبال کیا By TNS World - June 22, 2019 5:48 pm 0 383 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد جون 22 (ٹی این ایس): امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا طیارہ نورخان ائیر بیس اسلام آباد میں لینڈ کر گیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ٹیم کے ساتھ ان کا پرتباک استقبال کیا۔ 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔