وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 52 ویں برسی پر ان کی خدمات کو خراج عقیدت۔

 
0
361

لاہور جولائی 09 (ٹی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 52 ویں برسی پر ان کی خدمات کو خراج عقیدت۔ انھوں نے کہا کہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی زندگی خواتین سیاستدانوں کیلئے مشعل راہ ہے۔ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح نے قیام اکستان کے بعد تعمیر پاکستان کیلئے قابل قدر خدمات سرانجام دیں۔ پاکستانی قوم مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی خدمات اور احسانات کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔