یونین کونسل روات لنک روڈ سواں ڈینگی جن پھر بےقابو متعدد افراد کو ڈینگی مھچر نے ڈس لیا

 
0
396

اسلام آباد جولائی 21 (ٹی این ایس): گذشتہ سال سواں کے علاقہ سے بڑی تعدادعوام علاقہ ڈینگی کاشکار ہوئی تھی روات یوسی انتظامیہ کے غفلت علاقہ میں سیوریج نظام کی ناقص صورتحال کے باعث معمولی بارش سے گلیاں تالاب کامنظرپیش کررہٕی ہیں جسکے باعث ڈینگی لاروہ پیدا ہورہاہے
علاقہ سے ڈینگی لاروہ خاتمہ کےلیے مبینہ طور پرغفلت کامظاہرہ کیاگیا جسکی وجہ سے ڈینگی موسم بدلتے ہی ایک بارپھرسر اٹھانےلگا
عوامی حلقوں نےڈپٹی کمشنر اسلام أباداورڈی ایچ اٶ سے ڈینگی حوالے سے فوری نوٹس لینے اور اہسپتالوں میں بہتر سہولیات فراہم کرنے کامطالبہ
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقہ یوسی روات سواں میں ڈینگی مھچر نے متعدد افراد کوڈس لیاگذشتہ برسوں میں اسی علاقہ سے بڑی تعداد میں شہری ڈینگی کا شکار ہوکرالاٸیڈ اہسپتالوں میں داخل ہوٸے اسکے باوجود یوسی روات انتظامیہ ہیلتھ انسپکٹر نے علاقہ میں ڈینگی حاتمے کےلیے سنجیدہ أقدامات نہ کیے جسکی وجہ سے اب ڈینگی نے دوبارہ سراٹھالیاہےأور أٸے روزشہری ڈینگی کاشکار ہوکر الاٸیڈ اہسپتالوں میں داخل ہورہے ہیں