سینیٹر رحمان ملک کا آرمی ایوی ایشن کے طیارے کے حادثے اور قیمتی جانوں کی ضیاع پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار۔

 
0
1147

اسلام آباد جولائی 30 (ٹی این ایس): سینیٹر رحمان ملک کا آرمی ایوی ایشن کے طیارے کے حادثے اور قیمتی جانوں کی ضیاع پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار۔ انھوں نے کہا کہ آرمی ایوی ایشن کے طیارے کے حادثے میں پائلٹ، عملہ و عام شہریوں کی شہادت پر دکھ و افسوس ہوا، طیارہ حادثہ کے شہیدوں کے اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں، طیارہ حادثہ میں شہداء کے درجات کی بلندی و زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں، اللہ تعالی طیارہ حادثہ میں شہداء کے خاندانوں کو صبرو جمیل عطا فرمائے۔