وزیر اعلی پنجاب کا اہم اقدام خصوصی بچوں کی تعلیم و تربیت کے نام

 
0
1205

لاہور اگست 16 (ٹی این ایس): وزیر اعلی سردار عثمان بزدار کی اولین ترجیح پر اسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت خصوصی بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے اہم اقدامات۔ حکومت پنجاب کی جانب سے خصوصی بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے رپورٹ جاری کر دی گئی:
دافع معذوری سروسز، مفت نصابی کتب، نفسیاتی علاج معالجہ اور جسمانی ورزش وغیرہ جیسی خدمات، علاج گویائی، خصوصی بچوں کی سفری سہولیات کے لیے فری پک اینڈ ڈراپ، 34900 خصوصی بچوں کا اندراج، فی بچہ تین عدد یونیفارم سالانہ، معذوری کی تشخیص اور رہنمائی مشاورت، مالی سال 2020-2019 کے لیے ڈیپارٹمنٹ کا بجٹ گذشتہ برس کی مقدار 275 ملین روپے سے بڑھا کر 365 ملین کر دیا گیااور 800 روپے ماہانہ وظیفہ وغیرہ۔