وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سکھیکی کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

 
0
367

لاہور اگست 20 (ٹی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سکھیکی کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس۔ وزیراعلیٰ کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت۔ حادثے میں زخمی ہونے والے مسافروں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔وزیراعلیٰ کی انتظامیہ کو ہدایت۔