محرم الحرم میں سیکورٹی کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کے تمام ملازمین کی ہر قسم چھٹیوں پر پابندی عائد

 
0
436

اسلام آباد اگست 23 (ٹی این ایس): انسپکٹر جنرل اف اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی احکامات کی روشنی میں۔ محرم الحرم میں سیکورٹی کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کے تمام ملازمین کی ہر قسم چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی۔