وزیراعظم عمران خان کل 3 روزہ دورے پرچین روانہ ہوں گے

 
0
233

اسلام آباد اکتوبر 07 (ٹی این ایس): وزیراعظم عمران خان کل 3 روزہ دورے پرچین روانہ ہوں گے، وزیراعظم چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، مسئلہ کشمیراورافغانستان کی صورتحال پرمعاملات زیربحث آئیں گے، اکنامک زون اور پاورسیکٹرمیں سرمایہ کاری سمیت دیگرامورپرحتمی فیصلے ہوں گے۔