حکومتی ٹیم کا مولانا فضل الرحمان کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

 
0
270

اسلام آباد اکتوبر 07 (ٹی این ایس): حکومتی ٹیم نے مولانا فضل الرحمان کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا، مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنے کیخلاف قانونی چارہ جوئی پر اتفاق کرلیا،علی امین گنڈا پور کل مولانا کیخلاف قانونی نکات پر پریس کانفرنس کرینگے۔