ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات خان کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب

 
0
339

اسلام آباد اکتوبر 18 (ٹی این ایس): ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات خان کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب تقریب میں آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان اور تمام ڈی آئی جیز، اے آئی جیز، ایس ایس پیز نے شرکت کی، مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعا کروائی گئی اور ان کے خاندان سے اظہار تعزیت کیا گیا۔