سی ڈی اے نے شہر کے مختلف علاقوں میں پیر کے روز کئے گئے انسداد تجاوزات کاروائیوں کے دوران سرکاری ارا ضی پر قائم کی گئی تجاوزات اور متعدد تعمیرات کا خاتمہ کر دیا گیا

 
0
397

اسلام آباد اکتوبر 21 (ٹی این ایس): سی ڈی اے نے شہر کے مختلف علاقوں میں پیر کے روز کئے گئے انسداد تجاوزات کاروائیوں کے دوران سر کاری ارا ضی۔ پر قائم کی گئی تجا وزات اور متعدد تعمیرات کا خاتمہ کر دیا۔ تجاوزات کے خا تمے کے لئے کی گئی کا روائیوں کے دوران جاوید مارکیٹ۔ سیکٹر I-10/4 کے عقب میں غیر قا نونی طور پر تعمیر کردہ 6عدد بھینسوں۔ کے با ڑے، 7غیر قا نونی طور پر تعمیر کردہ دیواریں اور سرکا ری اراضی پر۔ تعمیر کردہ متعدد گیٹس کا خا تمہ کر دیا گیا۔ اسی طرح سیکٹر G-8کے مختلف۔ حصوں سے 4عدد تعمیراتی سا مان کے ڈپوکو ختم کرنے کے علا وہ سیکٹر G-9 سے۔ ایک عددغیر قا نونی طور پر تعمیر کیا گیاایک عدد کمرہ اور ایک عدد لکڑی۔ کے ٹال کا خا تمہ کر دیا گیا۔ اسی طرح کاک پل کے قریب ڈھوک کاک میں کی۔ گئی ایک کاروائی کے دوران انفورسمنٹ کی ٹیموں نے دو عدد کمرے اور سرکاری
اراضی پر غیر قا نونی طور پر تعمیر کردہ ایک عدد چار دیواری کو مسمار۔ کردیا گیا۔