تھانہ رتہ امرال پولیس کی اشتہاریوں کے خلاف کاروائی۔ کیٹیگری اے کا اشتہاری مجرم گرفتار

 
0
481

راولپنڈی اکتوبر 21 (ٹی این ایس): تھانہ رتہ امرال پولیس کی اشتہاریوں کے خلاف کاروائی۔ ایس ایچ او تھانہ رتہ امرال عادل عباس نے سپیشل ٹیم تشکیل دے کرکیٹیگری اے کا مجرم اشتہاری گرفتار کر لیا۔ مجرم اشتہاری طاہر احمد مقدمہ نمبر 190/18بجرم /324/302/34 تھانہ رتہ امرال میں مطلوب تھا ۔اور کافی عرصہ سے روپوش تھا۔ مجرم اشتہاری کو تھانہ منتقل کرکے انٹیروگیشن جاری کر دی گئی۔