سی پی او فیصل رانا نے کرائم کنٹرول نہ کرنے پر 2تھانوں کے ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا، پولیس ذرائع

 
0
300

راولپنڈی اکتوبر 22 (ٹی این ایس): سی پی او فیصل رانا نے کرائم کنٹرول نہ کرنے پر 2تھانوں کے ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ مری اور تھانہ گنجمنڈ ی کے ایس ایچ اوز کو معطل کر کے پولیس لائنز رپورٹ کرنے کی ہدائت۔ معطل ہونے والے ایس ایچ اوز کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم بھی دے دیا گیا۔ معطل ایس ایچ اوز کے خلاف با قاعدہ انکوائری میں الزامات ثابت ہو گئے تو پولیس رولز کے مطابق محکمانہ سزا دی جائے گی۔ سی پی او فیصل رانا نے 7 نئے ایس ایچ اوز تعنیات کر دیے، انسپکٹر نعیم اختر ایس ایچ او تھانہ مری تعینات، انسپکٹر اسرار ستی ایس ایچ او تھانہ گنجمنڈی تعینات، انسپکٹر جاوید اقبال PSOٹو CPOتعینات،ترجمان پولیس عمران عباس نذیر احمد SIایس ایچ او تھانہ مندرہ تعینات، احسن تنویرSIایس ایچ او تھانہ کینٹ تعینات،ترجمان پولیس عمران عباس ساجد محمود SIایس ایچ او تھانہ بنی تعینات،ترجمان پولیس عمران عباس مرزا شکیل SIایس ایچ او تھانہ رتہ امرال تعینات،ترجمان پولیس عمران عباس