حسن علی کی اہلیہ بھارتی شہری سامعہ آرزو کا گوجرانوالہ میں سسرال آمد پر شانداراستقبال

 
0
413

گوجرانوالہ نومبر 30 (ٹی این ایس): پاکستانی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ بھارتی شہری سامعہ آرزو کا گوجرانوالہ میں سسرال آمد پر شانداراستقبال کیاگیا، دلہن کا ریٹ کارپٹ استقبال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سامعہ آرزو پہلی بار اپنے سسرال آئی ہیں جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ سامعہ آرزو اور حسن علی کی شادی 20اگست کودبئی میں ہوئی تھی ۔