اسلام آباد میں 14 دسمبر کو عباسیہ ویلفیئر فاونڈیشن کے سکٹریٹ کا افتتاح ہوگا جس میں عباسی برادری سے سماجی و سیاسی شخصیات شرکت کریں گی

 
0
389

اسلام آباد دسمبر 06 (ٹی این ایس): اسلام آباد میں 14 دسمبر کو عباسیہ ویلفیئر فاونڈیشن کے سکٹریٹ کا افتتاح ہوگا جس میں عباسی برادری سے سماجی و سیاسی شخصیات شرکت کریں گی جس میں سرپرست عباسیہ فاونڈیشن حکیم سلیم عباسی مرکزی نائب صدر عارف عباسی اور دیگر قائدین شرکت کریں گے اس موقع پر صدر عباسیہ ویلفیئر فاونڈیشن کے صدر راجہ جان عباسی کی طرف سے ایک کنال کا پلاٹ اسلام آباد میں عباسیہ ویلفیئر فاونڈیشن کے حوالے کیا جارہا ہے یہ ایک بہت بڑا تحفہ ہے عباسی قوم کے لیے راجہ جان عباسی کی طرف سے اس حوالے عباسیہ ویلفیئر فاونڈیشن کے عہدارین اور عباسی قوم کی طرف بھرپور راجہ جان عباسی کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جائے گا اور عباسیہ ویلفیئر فاونڈیشن کے آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا