شہباز شریف کی پارٹی کوعوامی رابطہ مہم تیزکرنے کی ہدایت،مریم نوازکو اہم ٹاسک سونپ دیا

 
0
233

لاہور دسمبر 21 (ٹی این ایس): مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے پارٹی کو عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی جس کیلئے مریم نواز کو متحریک کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے پارٹی کو عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی،عوامی رابطہ مہم میں مریم نوازکومتحرک کرنے کافیصلہ کیاگیاہے۔ مسلم لیگ(ن)جنوری سے جلسے اور ملک بھرمیں عوامی اورورکرزکنونشن کریگی۔