اسلام آباد جنوری 10 (ٹی این ایس): سینیٹر رحمان ملک کا سابق وزیراعلی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کے گھر آمد، انھوں نے سابق وزیراعلی مہدی شاہ سے انکی والدہ کے وفات پر تعزیت کی، انھوں نے مہدی شاہ کی والدہ کے بلند درجات کیلئے دعا و فاتحہ خوانی، انھوں نے کہا کہ ماں جیسی ہستی کا کوئی نعم البدل نہیں۔