کوئٹہ میں مسجد پر حملہ قابل مذمت ،دہشتگردوں نے نماز پڑھتے لوگوں کو نشانہ بنایا،وزیراعظم عمران خان

 
0
228

اسلام آباد جنوری 11 (ٹی این ایس): وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں مسجد پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردوں نے کوئٹہ مسجد میں نمازیوں کو نشانہ بنایا،کوئٹہ میں مسجد پر دہشت گرد حملے کی فوری رپورٹ طلب کر لی ہے،وزیراعظم کاکہنا تھاکہ شہید ڈی ایس پی حاجی امان اللہ بہادر اورمثالی افسر تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں مسجد پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں مسجد پر دہشت گرد حملے کی فوری رپورٹ طلب کی ہے،دہشتگردوں نے مسجد کے اندر نماز پڑھتے ہوئے لوگوں کونشانہ بنایا ،وزیراعظم کاکہناتھا کہ زخمیوں کو تمام طبی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کا کہا ہے،انہوں نے کہا کہ شہید ڈی ایس پی حاجی امان اللہ بہادر اور مثالی افسر تھے۔