11.6 C
Islamabad
Tuesday, December 9, 2025
Home Blog Page 168
اسلام آباد (ٹی این ایس) پاکستانی حکومت نے افغان شہریوں کو اسلام آباد اور راولپنڈی چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔پاکستانی شہریت کے لیے پاکستانی بیوی کے ساتھ پاکستان میں مقیم افغان شہری لال آغا نے ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کی ہے۔ کہ پاکستانی شہریت کے لیے درخواست پرعدالت جواب دہندگان وزارت ریاستوں اور سرحدی علاقوں، وزارت داخلہ...
اسلام آباد (ٹی این ایس) پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نومنتخب باڈی کی وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی سے ملاقات وفاقی وزیر نے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا  وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت، اورنگزیب خان کھچی سے پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس...
اسلام آباد (ٹی این ایس) پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور اعلیٰ سطح کے وفد کے دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا ہے۔ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے سماجی رابطے کی وی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنی پوسٹ میں تحریر کیا کہ ’میں برادر، دوست...
اسلام آباد (ٹی این ایس) معرکہ حق میں بھارت پر فتح کے بعد یوم استحصال کشمیر پرپاکستان نےاس عزم کا اعادہ کیا ہےکہ پاکستان کشمیری عوام کی بھرپور اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔آپریشن بنیان مرصوص کی فتح سے یوم استحصال کی اہمیت بڑھ گئی ہے پاکستان کے عوام سرخرو ہوئے جب کہ آپریشن بنیان مرصوص کے...
اسلام آباد (ٹی این ایس) یوم استحصال 5 اگست 2025۔ یومِ استحصال کشمیر پر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی ۔ 5 اگست 2019، بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور 35A کے خاتمے کا سیاہ دن ہے: اعظم نذیر تارڑ ۔ بھارتی اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین کی...
اسلام آباد (ٹی این ایس) اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 9 کاروائیوں کے دوران 11 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 2ل کروڑ 15 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 107.318 کلوگرام منشیات برآمد۔ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں واقع کوریئر آفس سے برطانیہ سے راولپنڈی آنے والے پارسل سے 84 گرام مائع بھنگ...
راولپنڈی (ٹی این ایس) پہلے نمبر راولپنڈی دوسرے نمبر پشاور کے بعد چارسدہ میں مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والا گروہ بے نقاب، قصائی گرفتار ؟؟ پشاور کے بعد ضلع چارسدہ میں بھی مردہ اور بیمار جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والا گروہ بے نقاب ہو گیا۔ پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے غنی خان روڈ...
کراچی (ٹی این ایس) کراچی منگھوپیر ٹاؤن میں 14 اگست معرکہ حق کی تقریبات کے سلسلے میں ثقافتی ورثے کو اجاگر کرنے کے لیے روایتی ملاکھڑے کا انعقاد کیا گیا، جو نہ صرف عوامی شرکت کے اعتبار سے نمایاں رہا بلکہ سیاسی و سماجی شخصیات کی موجودگی نے بھی تقریب کی اہمیت کو اجاگر کر دیا۔ یہ پروگرام گرم...
گوجرانوالہ (ٹی این ایس) گوہر ویلفئیر فاونڈیشن نوجوان نسل کی نمائندہ تنظیم ثابت ہوگی : اطہر سلطان مغل ؛ ہمارا مشن نوجوان نسل کو اپنی روائیتی ثقافتی ، علمی و تفریحی اقدار سے روشناس کرنا ہے : بانی سربراہ کا عزم ؛ ) گوہر ویلفئیر فاونڈیشن (GWF) کے بانی سربراہ اطہر سلطان مغل نے کہا ہے کہ اگست کا مہینہ ہماری...
اسلام آباد (ٹی این ایس) ایف پی ایس سی نے مقابلے کا امتحان (سی ایس ایس)2026شیڈول کا ایڈوانس پبلک نوٹس جاری کر دیا۔ایم پی ٹی کیلئے آن لائن درخواستوں کا پبلک نوٹس 10 اگست 2025 کو جاری کیا جائے گا۔ ایف پی ایس سی کے مطابق ایم پی ٹی کیلئے درخواستیں 11 سے 25 اگست تک وصول کی جائیں گی،...

متعلقہ خبریں

X