اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) صدر مملکت نے علامہ محمد راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چئیرمین مقرر کر دیا
TNS -0
اسلام آباد (ٹی این ایس) صدر مملکت نے علامہ محمد راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چئیرمین مقرر کر دیا
تقرری آئین کے آرٹیکل 228 کے تحت عمل میں لائی گئی
علامہ راغب حسین نعیمی کی بطور چیئرمین تقرری تین سال کیلئے کی گئی
وزارت قانون و انصاف نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
صدر پاکستان نے، وزیراعظم پاکستان کی سفارش...
ہری پور (ٹی این ایس) ہری پور پولیس منشیات فروشوں خلاف کریک ڈاؤن ۔ ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کی ہدایت پر منشیات فروشوں موت کے سوداگروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں ۔ مجموعی طور پر 06 منشیات فروش گرفتار قبضہ سے 17 کلو 059 گرام چرس اور 425 گرام ہیروئن برآمد مقدمات درج، ایچ...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں سال 2025میں معاشی میدان میں
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس) پاکستان کی حکومت نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں سال 2025میں معاشی میدان میں کسی حد تک استحکام حاصل کیا ہے سال 2026 پاکستان کے لیے معاشی ترقی کا سال ہو گا۔ 2025 کے دوران ملک میں معاشی استحکام کا اعتراف کاسال رہا ہے اقتصادی منظر نامے کی اہم کامیابیوں میں 2018...
راولپنڈی
راولپنڈی (ٹی این ایس) جینڈر بیس وائلنس پر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں ڈسٹرکٹ ویمن پروٹیکشن آفیسر رضوانہ بشیر کی تربیتی ورکشاپ میں شرکت
TNS -
راولپنڈی (ٹی این ایس) جینڈر بیس وائلنس پر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں ڈسٹرکٹ ویمن پروٹیکشن آفیسر رضوانہ بشیر کی تربیتی ورکشاپ میں شرکت،ڈی ایس پی ایڈمن شاہدہ یاسمین سمیت دیگر افسران نے استقبال کیا،ورکشاپ میں خواتین کے تحفظ،اور بہتر خدمات کی فراہمی کیلئے پولیس پر آپریشنل ورکنگ اصطلاحات اور فیڈ بیک سسٹم پر بریفنگ دی گئی، خواتین پر...
اسلام آباد
اسلام باد (ٹی این ایس) ایف آئی اے کی کاروائی،کیمبوڈیا میں جعلی نوکریوں کے بہانے شہریوں کو جبری مشقت اور غیر قانونی آن لائن اسکیمز میں پھنسانے میں ملوث...
TNS -
اسلام باد (ٹی این ایس) ایف آئی اے کی کاروائی،کیمبوڈیا میں جعلی نوکریوں کے بہانے شہریوں کو جبری مشقت اور غیر قانونی آن لائن اسکیمز میں پھنسانے میں ملوث 2 بدنام زمانہ ملزمان عدنان اسلم اور انعام اللہ گرفتار
متاثر شہریوں نے رہائی کے لیے 2,000 سے 5,300 امریکن ڈالر تاوان ادا کرکے رہائی حاصل کی
راولپنڈی
راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ چکلالہ/بوڑھے باپ کو گھر میں قید کر کے/تشدد سمیت قتل کی دھمکیاں دینے والے دو ناخلف گرفتا
TNS -
راولپنڈی (ٹی این ایس) دونوں بیٹے گالم گلوچ کرتے ہیں،روز جان سے مارنے کی دھمکیاں ملتی ہیں گھر سے نکلنے نہیں دیا جاتا قید میں رکھا جاتا ہے،چکلالہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے دونوں بیٹوں کو حراست میں لے لیا، زیر حراست افراد کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ایس...
راولپنڈی
راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی تھانہ نیو ٹاؤن میں میٹنگ، ایس پی راول، راول ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز،تفتیشی...
TNS -
راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی تھانہ نیو ٹاؤن میں میٹنگ، ایس پی راول، راول ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز،تفتیشی افسران اور محرر سٹاف کی شرکت
افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بناتے ہوئے مقدمات کو...
راولپنڈی
راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز طارق محبوب نے عہدے کا چارج سنبھال لیا،پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
TNS -
راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز طارق محبوب نے عہدے کا چارج سنبھال لیا،پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے،مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے،ایس ایس پی آپریشنز کی متعلقہ افسران کو ہدایت،شہریوں...
اسلام آباد
اسلام باد (ٹی این ایس) تھانہ کھنہ پولیس/ غیر قانونی اسلحہ فروخت کرنے والا بڑا ڈیلر گرفتار
TNS -
اسلام باد (ٹی این ایس) تھانہ کھنہ پولیس/ غیر قانونی اسلحہ فروخت کرنے والا بڑا ڈیلر گرفتار
ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی زیر نگرانی کھنہ پولیس کی بروقت کامیابی چھاپہ, 28 رائفلیں اور 09 پستول برآمد،بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ ذخیرہ کر رکھا تھا.
برآمد اسلحہ میں 12 بور، ایم پی فائیو، 44 بور، 223 بور اور...
قومی
لاہور (ٹی این ایس) لمز میں دوسرے ایشیا انرجی ٹرانزیشن سمٹ 2025کا آغاز، وفاقی وزرا احسن اقبال، اویس احمد خان لغاری سمیت ملکی وغیر ملکی ماہرین کی بھرپور شرکت
TNS -
لاہور، 6 دسمبر 2025 (ٹی این ایس): لمز انرجی انسٹیٹیوٹ ( ایل ای آئی )، الائنس فار کلائمٹ جسٹس اینڈ کلین انرجی (اے سی جے سی ای ) اور پاکستان رینیوبل انرجی کولیشن (پی آر ای سی) کے اشتراک سے دوسرے ایشیا انرجی ٹرانزیشن سمٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزرا احسن اقبال ، اویس احمد خان...

















