اسلام باد (ٹی این ایس) تھانہ کھنہ پولیس/ غیر قانونی اسلحہ فروخت کرنے والا بڑا ڈیلر گرفتار

0
8

اسلام باد (ٹی این ایس) تھانہ کھنہ پولیس/ غیر قانونی اسلحہ فروخت کرنے والا بڑا ڈیلر گرفتار
ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی زیر نگرانی کھنہ پولیس کی بروقت کامیابی چھاپہ, 28 رائفلیں اور 09 پستول برآمد،بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ ذخیرہ کر رکھا تھا.
برآمد اسلحہ میں 12 بور، ایم پی فائیو، 44 بور، 223 بور اور 7MM رائفل شامل