11.6 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 3887
اسلام آباداکتوبر 7(ٹی این ایس)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر خارجہ خواجہ آصف سے نااہلی کیس میں تین ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی درخواست کی سماعت کی ۔ عثمان ڈار نے...
نوشہرو فیروز  اکتوبر 7(ٹی این ایس)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اپنے دورِ اقتدار میں ملک میں ریکارڈ کام کروائے اور پاکستان کی معیشت کو بہتر کرتے ہوئے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔نوشہرو فیروز کے علاقے نواں جتوئی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی...
نئی دہلی اکتوبر 7(ٹی این ایس):بھارتی فضائیہ کے سربراہ بی ایس دھنوا نے شیخی بھگارتے ہوئے کہا کہ بھارتی فضائیہ پاکستانی ایٹمی تنصیبات کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کے اعلیٰ عہدیداران کو نت نئے شوشے چھوڑنے کی اسقدر عادت ہے کہ وہ زمینی حقائق کو بھی ذرا خاطر میں نہیں لاتے ۔کبھی پاکستان...
اسلام آباد اکتوبر 7(ٹی این ایس)بھارت کے بعد سی پیک منصوبہ امریکا کو بھی کھٹکنے لگا، امریکی سیکریٹری دفاع جیمز میٹس نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ چین کا منصوبہ ون بیلٹ ون روڈ متنازع علاقے سے گزر رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے کانگریس کو آگاہ کیا ہے کہ اسے بھی اس بات کا...
بیجنگ اکتوبر 7(ٹی این ایس)دنیا بھر میں گدھوں کی آبادی کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ اس کی وجہ چین میں ان کے چمڑے کی زبردست مانگ ہے جس کا وہ کھانے بنانے اور روایتی ادویات تیار کرنے میں استعمال کر رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گدھوں کا گوشت بھی چین میں مقبول ہیں لیکن چین میں ان کی تعداد...
ریاض اکتوبر 7(ٹی این ایس) آئی ایم ایف نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال سعودی عرب کی معاشی ترقی کی رفتار صفر رہے گی، بیروزگاری کی شرح میں اضافہ ہوا ہے، معیشت بدستور عدم استحکام کا شکار ہے جبکہ معاشی اصلاحات کے باوجود سعودی عرب کو ابھی کئی سخت برسوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا...
لندن اکتوبر 7(ٹی این ایس) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدرمیاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا پر امن دیرپا اور کشمیریوں کی خواہشات ،اقوام متحدہ کی قرار داوں کے مطابق حل مسلم لیگ ن کے منشور کا حصہ ہے،سفارتی سطح پر آزاد کشمیر حکومت کی کاوشوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں ،آزاد کشمیر حکومت...
اسلام آباداکتوبر 7(ٹی این ایس)حکومت نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی کو بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں ایڈ ہاک جج مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان تصدق حسین جیلانی کو بھارتی جاسوس کلبھوشن کے کیس میں عالمی عدالت انصاف میں بطور...
لاہوراکتوبر 7 (ٹی این ایس): پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف اقامہ کیس چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں ابرار الحق اور بابر اعوان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں میں تبادلہ خیال کیا گیا کہ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے اپنا اقامہ تسلیم تو...
راولپنڈی اکتوبر 7 (ٹی این ایس)پاکستان کی صف اول کی ماڈل ایان علی کیخلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت،ملزمہ کی حاضری سے ایک دن کی استثنیٰ کی درخواست منظور،سماعت 15 نومبر تک ملتوی۔تفصیلات کے مطابق ماڈل ایان علی کیخلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت کسٹمز کی خصوصی عدالت میں ہوئی،جس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل محمد شیراز کیانی نے...

متعلقہ خبریں

X