اٹک اکتوبر 3(ٹی این ایس) : سابق ضلع ناظم اٹک میجر(ر) طاہر صادق اور چیئرپرسن ڈسٹرکٹ کونسل اٹک ایمان طاہر کی چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان سے بنی گالا میں اہم ملاقات ، عمران خان نے میجر(ر) طاہر صادق کو پاکستان تحریکِ انصاف میں باقاعدہ شمولیت کی دعوت دے دی، عمران خان نے 5نومبر کو اٹک جلسہ کی حامی...
اسلام آباد
سپریم کورٹ نے عمران خان کی نااہلیت کے مقدمہ کی سماعت مکمل کرنے کے بعد جہانگیر ترین کیخلاف درخواست کی سماعت شروع کردی
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 3 ( ٹی این ایس) چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کی ، نعیم بخاری کی غیرحاضری پرانورمنصورپیش ہوئے ، جواب الجواب پردلائل دیتے ہوئے اکرم شیخ نے عمران خان کے دوخطوط پرمختلف ایڈریس ،کینسرہسپتال کا لیٹرہیڈ کے استعمال ، گالہ اراضی کے نقشے کیلئے 79 ہزارپاونڈ کی...
اسلام آباد اکتوبر 3(ٹی این ایس ): وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وائس ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے کر نیول چیف مقرر کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایڈمرل ظفرمحمودعباسی کو نیول چیف مقرر کردیا۔صدر مملکت نے بھی وائس ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔وزیراعظم نے...
پشاور اکتوبر 3(ٹی این ایس)وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے کہا ہے کہ فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کے مطالبے پر ڈٹے ہوئے ہیں ۔ نااہل وزیراعظم کے لیے ایک گھنٹہ میں ترمیم ہو سکتی ہے مگر ظلم کے پسے ہوئے فاٹا کے عوام کے لیے کچھ نہیں ہوسکتا۔ جے یو آئی س کے سربرا ہ مولانا سمیع الحق کا...
اسلام آباد اکتوبر 3(ٹی این ایس)امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکرٹیک پارٹی کی لیڈر ننسی پلوسی نے لاس ویگاس میں فائرنگ کے واقعے کے ردعمل میں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ واقعہ امریکا کی موجودہ تاریخ میں انتہائی بدترین اور غیر معمولی واقعہ ہے - انہوں نے کہا کہ ملک میں مسلحانہ تشدد آمیز اقدامات کے مسئلے...
اسلام آباد
نا اہل وزیر اعظم کو نااہل پارلیمنٹ اور نااہل اکثریت نے پروانا دیا۔ بابر اعوان
TNS World -
اسلام آباداکتوبر 3(ٹی این ایس)تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ نااہل وزیر اعظم کو نااہل اکثریت نے پروانا دیا، اس قانون کیخلاف آواز اٹھائیں گے،اب عملی طور پر ن لیگ نے الیکشن کمیشن اور آئین کو روبرو کھڑا کر دیا ہے، آنے والے دنوں میں جو جتنا بڑا کرپٹ ہو گا اسے تمغہ دیا جائے...
سری نگر اکتوبر 3(ٹی این ایس)مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں بھارتی سرحدی محافظوں کے کیمپ پر حملے میں 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 3 مسلح افراد نے سری نگر ائیر پورٹ سے متصل بارڈر سیکیورٹی فورس(بی ایس ایف) کے ایک کیمپ میں داخل ہوئے اور اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہاں موجود...
اسلام آباد اکتوبر 3(ٹی این ایس)وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ آمر آئے یا سپریم کورٹ کا فیصلہ نواز شریف سے ہمارا رشتہ ٹوٹنے والا نہیں،جس ٹولے نے انتخابی اصلاحات قانون چیلنج کرنے کا اعلان کیا وہ ٹولہ اپنی خواہشات کے لیے سپریم کورٹ کو سیاسی جماعت میں تبدیل کرنا چاہتا ہے۔
کنونشن سینٹر اسلام آباد میں مسلم...
اسلام آباد
بے شک قانون میں ترمیم صرف ایک شخص کے لئے کی گئی کیونکہ لیڈر ایک ہی ہوتا ہے، وزیر اعلی پنجاب
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 3(ٹی این ایس) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بے شک قانون میں ترمیم صرف ایک شخص کے لئے کی گئی کیونکہ لیڈر ایک ہی ہوتا ہے مخالفین تنقید کرنے والے اس وقت کہاں تھے جب 12 اکتوبر کو ایک ڈکٹیٹر نے مارشل لاء لگایا تھا تمام قانون توڑے تھے ۔ شہباز شریف...
اسلام آباد
اگر حالات بدلنے کی کوشش نہ کی تو پاکستان بھی ہمیں معاف نہیں کرے گا: صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 3 (ٹی این ایس) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم سقوط ڈھاکہ کے واقعات سے بھی سبق حاصل نہیں کر سکے اور ستر سال سے ملک میں یہی کھیل کھیلا جا رہا ہے ۔ ہمیں اپنے ملک و قوم کی ترقی کے لئے گھروں اور پالیسیوں کو تبدیل کرنا ہو گا جو...

















