13.8 C
Islamabad
Thursday, December 18, 2025
Home Blog Page 3934
نیویارک ستمبر 13(ٹی این ایس) سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیوں کی منظوری دے دی ہے۔ شمالی کوریا کے خلاف پابندی کی یہ قرارداد امریکا نے تیار کی تھی۔ پیر کے روز اس قرارداد کو صفر کے مقابلے میں 15 ووٹوں سے منظور کیا گیا۔ تاہم رائے شماری سے قبل امریکا نے اپنی...
لاہور ستمبر 12  (ٹی این ایس )پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ تاریخی حیثیت اختیار کرگیا‘ زمبابوے کے بعد ورلڈ الیون ٹیم کی آمد کے بعد پاکستان میں 8سال بعد بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی جانب یہ پہلا قدم ثابت ہواہے۔ ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل...
لاہور  ستمبر 12 (ٹی این ایس): آزادی کپ کے پہلے مقابلے میں پاکستان نے ورلڈ الیون کو 20رنز سے ہرا کر سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کرلی ۔قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے مقابلے میں 198 رنز کے ہدف کے تعاقب میں تمیم اقبال اور ہاشم آملا نے ورلڈ الیون کو 43 رنز کا اچھا آغاز فراہم کیا۔وکٹ ملنے میں...
کیلی فورنیا  ستمبر 12 (ٹی این ایس ): آئی فون 8 اور آئی فون 8 پلس متعارف کروا دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایپل کمپنی کی جانب سے اپنے مشہور زمانہ موبائل فون آئی فون کا 8 اور 8 پلس ماڈل متعارف کروا دیا گیا ہے۔ ان دونوں ماڈلز میں شامل کی گئی خصوصیات کی تفصیلات بھی جاری کر دی...
اسلام آباد ستمبر 12 (ٹی این ایس) : ایم کیو ایم پاکستان کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے رہنمائوں کی زندگیوں کو خطرہ ہے ،ْسکیورٹی فراہم کی جائے ،ْ پاکستان میں آٹھ سالوں کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کی آمد سے خوشی ہوئی ہے ،ْامید ہے آئندہ کراچی اور...
لاہور  ستمبر 12 (ٹی این ایس): پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ ملک لوٹنے والے ابھی بھی شرمسار نہیں ، ڈھٹائی کیساتھ قومی اداروں کو دھمکایا جارہا ہے، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ میاںنوازشریف کوجمہوریت کے ٹریک پر چڑھایا لیکن اپنی عادات اورمقاصد کے حصول کیلئے انہوں نے ہمیشہ اپنے پائوں پر کلہاڑے...
لاہور ستمبر 12 (ٹی این ایس): پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لیے ڈی جی آئی ایس پی آر نے بڑا اعلان کردیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور جو قذافی اسٹیڈیم میں ورلڈ الیون کی آمد کے حوالے سے آج کا میچ دیکھ رہے ہیں کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ جہاں...
اسلام آباد ستمبر 12 (ٹی این ایس): پیپلزپارٹی کے سینئر مرکزی رہنماء سینیٹراعتزازاحسن نے کہا ہے کہ نواز شریف پیپلزپارٹی کا حصہ ہوتے تو کب کی ان کی گرفتاری ہو چکی ہوتی،نواز شریف نے ہرجگہ کہا کہ آخرمجھے کیوں نکالا گیا؟ نواز شریف بھاگتے بھاگتے ملک سے ہی بھاگ گئے ہیں،اب ہم سوال کرتے ہیں نوازشریف کس خوف کی...
اسلام آباد  ستمبر 12(ٹی این ایس): وفاقی حکومت نے فاٹا سے متعلق نیا بل فوری منظور کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے،فاٹا سے متعلق پہلا بل تاحال قائمہ کمیٹیوں میں پھنسا ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے فاٹا اصلاحات بل منظور کروانے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیاہے۔ فاٹا سے متعلق پہلا بل قائمہ کمیٹیوں میں پھنسنے کے باعث...
کراچی  ستمبر 12 (ٹی این ایس): وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ امت مسلمہ آج جس آزمائش سے گزر رہی ہے اس کی وجہ علم سے دوری ہے ،اسلام ہمیں مشاہدہ ، تفکر اور تدبر کا درس دیتا ہے تا کہ مسلم امہ علمی انقلاب کے لئے تیار ہوسکے۔وزیر داخلہ نے منگل کو بوہری کمیونٹی کی...

متعلقہ خبریں

X