17.7 C
Islamabad
Saturday, December 20, 2025
Home Blog Page 3946
راولپنڈی،ستمبر 10 (ٹی این ایس)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق صدر آصف زرداری کو اثاثہ جات کیس میں بری کرنے کا احتساب عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیا۔  نیب نے لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ احتساب عدالت نے آصف زرداری کی بریت کا...
سرگودھا، ستمبر 10 (ٹی این ایس) شاہد خاقان عباسی  جیٹ طیارے میں فلائنگ مشن میں حصہ لینے والے پاکستان کے پہلے وزیر اعظم بن گئے ہیں وزیر اعظم نے ہفتہ کو پاک فضائیہ کی آپریشنل ایئر بیس کا دورہ کیا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔انھوں  نے نئے قائم کئے گئے...
اسلام آباد، ستمبر 10(ٹی این ایس)   وفاقی درالحکومت  میں  اسوقت دو نوجوان جاں بحق ہوگئے جب انھوں نے عمارت میں آگ لگنے کے باعث عمارت کی چوتھی منزل سےچھلانگیں لگائی۔ یہ سانحہ اسوقت پیش آیا جب دار الحکومت کے ریڈ زون میں واقع  عوامی مرکز عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمارت میں قائم وفاقی...
لاہور ستمبر 9 (ٹی این ایس) شعبہ تعلیم کسی بھی ملک وقوم کی ترقی کی بنیاد ہوتا ہے ،تعلم کی بدولت ہی اقوام عالم میں اپنا نام پیدا کیا جاسکتا ہے،تعلیم ایک ایسا زیو ر ہے جو کسی کی میراث نہیں ہے بلکہ ہر کسی کا بنیاد ی حق ہے ۔تعلیم ہی انسان کو معاشرے کے اصول و ضوابط...
اسلام آباد ستمبر 9(ٹی این ایس) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ممتاز احمد تارڑ نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور اموات کی تعداد میں مسلسل اضافہ پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ میانمار کی حکومت ان واقعات کی تحقیقات کرے اور ملوث عناصر کا کڑا احتساب کرتے ہوئے مظالم کی روک تھام...
لندن ستمبر 9(ٹی این ایس)لندن میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا دوسرا آپریشن بھی کامیابی سے مکمل ہوگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بیگم کلثوم نواز کے جسم سے گلٹیاں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد انہیں ریکوری روم میں منتقل کردیا گیا ہے۔آج انہیں گیارھویں روز میں دوسری مرتبہ اسپتال میں داخل...
کراچی ستمبر 9(ٹی این ایس)کراچی میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 50مشتبہ افرا دکو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے کراچی کے علاقے لیاری ،کھڈا مارکیٹ اور عید ولین میں سرچ آپریشن کے دوران علاقے میں مستقل اور کرائے کے مکانو ں میں رہائش پذیر افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کے ساتھ...
کراچی ستمبر 9 (ٹی این ایس): شہر قائد کے ساحل ہاکس بے پر پکنک منانیوالے 12افراد ڈوب گئے، 9لاشیں نکال لی گئیں بقیہ کی تلاش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے ساحل ہاکس بے پر متعدد افراد پکنک منانے آئے، کچھ افراد گہرے سمندر میں نہانے نکلے تو ڈوبنے لگے جن کی تعداد چار تھی بعدازاں انہیں بچانے کے...
اسلام آباد ستمبر 9 (ٹی این ایس): وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیو ں کے دوران پا نچ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سی340گر ام چرس ، 04عدد پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے کہا ہے...
کراچی ستمبر 9(ٹی این ایس): سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ ایکشن میں آگئے۔انہوں نے 7 جولائی کے بعد پولیس میں ہونے والے تمام تبادلے اور تعیناتیاں منسوخ کردیں۔آئی جی سندھ کی جانب سے تمام افسران کو 7 جولائی سے پہلے والی پوزیشن پر واپس جانے کے حکم کا نوٹی فکیشن بھی...

متعلقہ خبریں

X