میکسیکو سٹی ستمبر9(ٹی این ایس): میکسیکو کے جنوب میں بحرالکاہل میں آنے والے 8 اعشاریہ3 کی شدت سے آنے والے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد80سے تجاوزکرگئی ہے ۔ اس زلزلے کو میکسیکو کی تاریخ کا شدید ترین زلزلہ قرار دیا گیا ہے۔ٹباسکو، ویہاکا اور چیاپس میں اس وقت ایک بڑا ریسکیو آپریشن کیا جا رہا ہے جہاں یہ خدشہ...
لاہور ستمبر 9 (ٹی این ایس)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی میں توانائی بحران کے حل کیلئے کوئی اقدام نہیں اٹھایاگیا،اہم مسئلے کے حل میں بدترین مجرمانہ غفلت برتی گئی،شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے دن رات ایک کرکے توانائی بحران پر توجہ مرکوز کئے رکھی اورآج پاکستان میں لوڈشیڈنگ کاجن قابومیں آچکاہے،وزیراعلیٰ پنجاب...
لاہور
عمران خان کیخلاف ہرجانہ درخواست کی سماعت، چیئرمین پی ٹی آئی پیش نہ ہوئے،25 ستمبر تک جواب طلب
TNS World -
لاہور ستمبر 9 (ٹی این ایس ) لاہور کی سول عدالت میں عمران خان کیخلاف 10 ارب روپے ہرجانہ کی درخواست پر سماعت، چیئرمین تحریک انصاف پیش نہ ہوئے،عدالت نے دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 ستمبر تک جواب طلب کر لیا۔۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اپنے ایک بیان میں شہباز شریف پر الزام عائد کیا تھا کہ...
لاہور ستمبر9(ٹی این ایس): سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہا ہے کہ مقدمہ بعد میں ہوا اورسزاپہلے دے دی گئی۔شریف خاندان اور مسلم لیگ (ن )نے نیب ریفرنسز کو انتقامی کارروائی قراردے دیا۔نجی ٹی وی کوانٹرویو میں مریم نواز نے کہا کہ ڈیڑھ سال پاناما کیس چلااوراختتام اقامہ پرکردیاگیا،منتخب وزیراعظم کے خلاف بڑے بیٹے سے پیسے...
لاہور ستمبر9(ٹی این ایس):آزادی کپ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، تین ٹی ٹونٹی میچز کے آفیشلز لاہور پہنچنا شروع ہوگئے، آئی سی سی میچ ریفری رچی رچرڈسن پاکستان پہنچ گئے ۔
رچی رچرڈسن ورلڈالیون کی سیریزمیں فرائض انجام دیں گے۔ورلڈالیون اورپاکستان کےدرمیان میچ 13،12اور15 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔
پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان ہونے والی انڈی پینڈس...
کراچی ستمبر9(ٹی این ایس): کراچی کی احتساب عدالت نے گلستان جوہر میں چائنا کٹنگ میں ملوث کے ڈی اے کے 19 افسران کے خلاف ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی۔
احتساب عدالت نے ملزمان کے وکلا کی درخواست پر سماعت 18ستمبر تک ملتوی کردی۔
نیب کے مطابق ملزمان نے کے ڈی اے اسکیم 36 گلستان جوہر میں 23 رفاعی...
لاہور ستمبر 9(ٹی این ایس):آصف زرداری کو اثاثہ جات کیس میں بری کرنے کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں چیلنج کردیاگیا۔
نیب نے آصف زرداری کے اثاثہ جات کیس کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کر دی۔
احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں آصف زرداری کو بری کرنے کا حکم دیا تھا ۔
نیب نے درخواست میں کہا ہے کہ...
کراچی ستمبر 9(ٹی این ایس )سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن پر قاتلانہ حملے میں ملوث تنظیم انصار الشریعہ کے خلاف سیکورٹی اداروں نے گھیرا تنگ کردیا ہے۔ اسی حوالے سے اس نیٹ ورک میں خواتین کی شمولیت کا انکشاف ہوا ہے جبکہ سیکورٹی اداروں نے چار خواتین کی کھوج لگا لی ہے۔
زرائع کے مطابق سیکورٹی...
بین الاقوامی
قطر کا امریکہ میں طوفان ہاروے کے متاثرین کے لئے3 کروڑ ڈالر کی امداد دینے کا اعلان
TNS World -
دوحہ ستمبر 9(ٹی این ایس )قطر نے امریکی ریاست ٹیکساس میں آنے والے طوفان ہاروے کے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے 3 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں قطر کے سفیر مشعال بن حماد الثانی نے قطر ہاروے فنڈ کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ فنڈ طوفان...
لاہور ستمبر 8(ٹی این ایس)ماڈل ٹاﺅن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ احسن رضا نے فراڈ کے مقدمہ میں ملوث ماڈل صوفیہ مرزا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔
فاضل جج نے پولیس کو حکم دیا کہ صوفیہ مرزا کو 21ستمبر تک گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔سمن آباد پولیس نے ملزمہ صوفیا مرزا کے خلاف درج...

















