13.2 C
Islamabad
Sunday, December 21, 2025
Home Blog Page 4119
لاہور جولائی20(ٹی این ایس ):کمشنر لاہور ڈویژن عبداﷲ خان سنبل نے کہا ہے کہ خستہ حال و خطرناک عمارات کی شناخت ، مسماری اور مرمت و بحالی کا کام صرف مون سون تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ پورا سال جاری رہنے والی سرگرمی ہے۔ اس لیے نئے سیٹ اپ میں بھی اس کے حوالے سے تمام اضلاع میں...
لاہور جولائی20(ٹی این ایس ):انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) محمد عثمان خٹک نے کہا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے تمام اضلاع میں ٹریفک مسائل کے مستقل حل کیلئے بڑھتی آبادی اور گاڑیوں میں سالانہ اضافے کے مطابق اصلاحات کرتے ہوئے جامع پالیسی تشکیل دی جائے تاکہ ٹریفک کی روانی میں درپیش رکاوٹیں دور کی جائیں تاکہ شاہرات...
کراچی جولائی20(ٹی این ایس ):صوبا ئی وزیر برا ئے محکمہ بحا لیا ت سندھ میر ممتا ز حسین جکھرا نی کی زیر صدا ر ت صوبہ سندھ میں حا لیہ با رشوں کے پیش نظر ممکنہ اقدا ما ت کے حوالے سے اجلا س ہوا جس میں محکمہ آبپا شی کے اسپیشل سیکریٹری احمد جنید میمن ،مینجنگ ڈائریکٹر سندھ...
لاہورجولائی20 ( ٹی این ایس) صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ نے محکمہ لوکل گورنمنٹ اورجرمن انٹر نیشنل کار پوریشن کے تعاون سے مقامی ہوٹل میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں تمام بلدیاتی نمائندگان کی تربیت و آگاہی بارے مختلف ورکشاپوں کا انعقاد مرحلہ وار جاری رہے گا۔ جرمن انٹر نیشنل...
اسلام آ باد جولائی20(ٹی این ایس ): وزیر اعظم کے مشیر برائے ایوی ایشن سردار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو دوستانہ اوپن سکائی پالیسی کی وجہ سے بہت نقصان ہوا ہے اور اب کسی غیر ملکی ائر لائن کو بغیر کسی وجہ کے اضافی پروازیں چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ان...
لاہور جولائی20 (ٹی این ایس) پاکستان کا سب سے بڑاعسکری اعزاز ’’نشان حیدر‘‘ حاصل کرنے والے میجر طفیل محمد شہید کا103 واں یوم پیدائش کل ( ہفتہ) 22جولائی کو عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا۔میجر طفیل محمد شہید 22جولائی1914ء کو پنجاب کے شہر ہوشیار پور میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے1943ء سے1958 ء تک پاکستان آرمی میں سروس کی...
کراچیجولائی20 (ٹی این ایس )سندھ کے وزیر اطلا عا ت ،محنت ،افرا دی قو ت ،ٹرا نسپو ر ٹ اور ما س ٹرانزٹ سید نا صر حسین شاہ نے سیکریٹری لیبر رشید سولنگی ،کمشنر سیسی فا رو ق لغا ر ی کے ہمرا ہ اچا نک سا ئٹ ایریا کرا چی میں قا ئم و لیکا ہسپتال کا دورہ...
لاہور جولائی20(ٹی این ایس ) ڈیسنٹ ماڈل سکول اینڈ اکیڈمی‘ مغل پارک‘ شاہدرہ‘لاہور کے طلبااور اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ لاہوراور اقراء مدرسہ مدینۃ الاطفال‘ نزد بدھ بازار شیراز کالونی‘ گرین ٹاؤن‘لاہورکے طلبا و طالبات اور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ، -1شاہراہِ نظرےۂ پاکستان‘ جوہر...
کراچی جولائی20 (این این آئی) پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے کہا ہے کہ رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے قربانیاں دے کر شہر میں امن کی فضا قائم کی ہے اور اس امن کی فضا کو قائم رکھنے کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا اور اپنے شہیدوں کو یاد رکھا...
اسلام آبادجولائی20(ٹی این ایس)سال2001میں اپنے آغاز سے ہی آئی ٹی سی این ایشیا پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کی سب سے بڑی نمائش و کانفرنس کی حیثیت اختیار کرچکی ہے ۔گزشتہ سالہ برسوں سے جاری اس عالیشان نمائش و کانفرنس کا اگلا ایونٹ کراچی ایکسپو سینٹر میں 19تا 21ستمبر تک جاری رہے گا۔انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن...

متعلقہ خبریں

X