کراچی
کراچی ،گلشن اقبال میں نجی بینک میں ڈکیتی کے دوران 10 سے زائد مسلح ملزمان 25 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
TNS World -0
کراچی جولائی20(ٹی این ایس ) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نجی بینک میں ڈکیتی کے دوران 10 سے زائد مسلح ملزمان 25 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ آئی جی سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی ایسٹ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔تفصیلات گلشن اقبال بلاک 2 نزد رب میڈیکل سینٹر کے...
اسلام آباد جولائی20 (ٹی این ایس ): پاکستان مسلم لیگ (ن)نے کہاہے کہ وزیراعظم عدالت کے ذریعے ہٹا نے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی، ایک دوسرے پر چوری اورکرپشن کے الزامات لگانے والے اکٹھے نظرآتے ہیں انشاءاللہ اگلے چند دنوں میں بھی یہ کیس ختم ہونے والا ہے وزیر اعظم محمد نواز شریف ہر فورم پر سرخرو ہو...
چترال جولائی20 (ٹی این ایس)وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہاہے کہ احتساب نہیں استحصال ہورہا ہے جسے پاکستان میں کوئی نہیں مانے گا ہر روز صبح اٹھ کر استعفے کی بھیک مانگنے والوں شرم کرو کیا تمہارے ووٹوں سےاقتدارمیں آئے ہیں ملک میں دھرنوں کا سرکس شروع کیا گیا،شاہراہ دستوریرغمال بنی رہی جمہوریت کی قبریں کھودی گئیں اب یہ...
لاہورجولائی20 (ٹی این ایس): اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے، فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی جانب سے الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال کے ساتھ ملکر ضلع جہلم میں انکھوں کے مفت چیک اپ کے لیے کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ کا مقصد لوگوں کو آنکھوں کے مفت معائنے کے ساتھ ساتھ فرہ ادویات اور جن کو ضرورت ہو انکو...
لاہورجولائی20( ٹی این ایس): مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام وزیراعظم محمد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کیلئے مزنگ میں ریلی نکالی گئی ، شرکاء سارے راستے شیر ،شیر ، وزیراعظم نواز شریف تیرا ایک اشارہ حاضر حاضر لہو ہمارا کے نعرے لگاتے رہے۔تفصیلات کے مطابق یونین کونسل 69کے چیئرمین شمس بیگ کی قیادت میں (ن) لیگ کے کارکنوں...
لاہور جولائی20( ٹی این ایس):سیکرٹری محکمہ تحفظ ماحول پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ سیف انجم کی سربراہی میں اینٹوں کے بھٹوں کی آلودگی کے تدارک کیلئے ایک اہم اجلاس میں غور کیا گیا جس میں محمد شعیب خان نیازی صدر آل پاکستان بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن و دیگر ارکان نے شرکت کی ۔اجلاس میں عبدالوحید جسرانمائندہ آئی سی موڈ ،وفاقی حکومت...
لاہور
راول ڈیم جھیل انتظامیہ کی نااہلی، 5 من مردہ مچھلی دکانداروں کو سپلائی کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع
TNS World -
لاہور جولائی20(ٹی این ایس) راول ڈیم جھیل انتظامیہ کی نااہلی، 5 من مردہ مچھلی دکانداروں کو سپلائی کرنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع کروا دی گئی ۔ تحریک انصاف کے ملک تیمور مسعود کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ انتظامیہ کی نااہلی کے سبب سینکڑوں من مردہ...
واشنگٹن جولائی20(ٹی این ایس)ری پبلکن جماعت کے رہنما اور امریکی سینیٹ کے سینئر رکن جان مکین کے دماغ کے سرطان میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی ریاست ایریزونا سے منتخب سینیٹرمکین کے کینسر میں مبتلا ہونے کی تشخیص گزشتہ ہفتے ایک سرجری کے بعد ہوئی ہے جس میں ڈاکٹروں نے 80 سالہ سینیٹر کے بائیں آنکھ کے پیچھے...
لاہورجولائی20( ٹی این ایس): کوٹ لکھپت کا قیدی سروسز ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ کوٹ لکھپت میں قید 65سالہ اسد مسیح کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جسے ابتدائی طبی امداد کے بعد سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔ پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر...
طرابلس جولائی20(ٹی این ایس)لیبیا کے مشرق میں عبوری حکومت کی جانب سے شادی ٹیکس کی مد میں جاری فیصلے نے لیبیا کے سماجی حلقوں میں تنازع کھڑا کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاری حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق کسی بھی لیبیائی باشندے کو لیبیائی خاتون سے شادی پر ٹیکس کے طور پر 50 دینار ادا کرنے ہوں گے۔ لیبیائی شہری...

















