13.2 C
Islamabad
Thursday, December 18, 2025
Home Blog Page 4137
کوئٹہ جولائی17(ٹی این ایس)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پشاورمیں ایف سی کی گاڑی کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی اس بزدلانہ کاروائی میں میجرجمال شیران اوردوسیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر دُکھ اورافسوس کا اظہارکیاہے۔اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کوخراج عقیدت پیش...
کوئٹہ جولائی17(ٹی این ایس)وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ حکومت ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑی ہے بارشوں سے متاثرہ خاندانوں کی ہرطرح سے مدداور ان کی بحالی کیلئے بھرپور معاونت فراہم کی جائے گی۔ پی ڈی ایم اے اورمقامی انتظامیہ متاثرہ خاندانوں کی معاونت اور ہر ممکن امداد کی فراہمی...
اسلام آبادجولائی17 (ٹی این ایس)الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مالی سال کے2016-17ء اپنے اثاثہ جات کے گوشوارے 29 اگست تک جمع کرا دیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیاسی جماعتوں سے کہا کہ وہ سالانہ آمدن اور اخراجات، فنڈز کے ذرائع اور اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کرا دیں...
اسلام آبادجولائی17 (ٹی این ایس)الیکشن کمیشن نے تحصیل کوٹلی ستیاں ضلع راولپنڈی کی میونسپل کمیٹی کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق منتخب نمائندے 16 اگست کو ان کا انتخاب کریں گے۔ کمیشن کی جانب سے پیر کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 20 اور 21 جولائی...
اسلام آبادجولائی17 (ٹی این ایس) حکومت پاکستان نے غیر رجسٹرڈ افغان شہریوں کے پاکستان میں غیر قانونی قیام کو باقاعدہ اور باضابطہ بنانے کے لئے افغان سیٹزن کارڈ اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے وزارت سیفران کے مطابق اس حوالے سے افغان شہریوں کی سہولت کے لئے ملک بھر میں 21 مراکز قائم کیے جا رہے ہیں ابتدائی...
اسلام آبادجولائی17 (ٹی این ایس)مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر چوہدری تنویر نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم سازشوں کا ڈٹ کا مقابلہ کریں گے ٗپاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے ٗ توانائی کا بحران 2018ء میں مکمل طور پر ختم ہو جائے گا ٗچوہدری نثار علی خان پارٹی اجلاسوں میں مصروفیات کی وجہ سے شرکت نہیں کر سکے...
اسلام آبادجولائی17 (ٹی این ایس )چیئرمین سینیٹ سینیٹر میاں رضا ربانی نے سینیٹ کے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریزائیڈنگ آفیسرز کا اعلان کر دیا۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کو آگاہ کیا کہ سینیٹر مظفر حسین شاہ، سینیٹر محسن خان لغاری اور سینیٹر ستارہ ایاز سینیٹ کے رواں سیشن...
اسلام آباد جولائی17(ٹی این ایس ) سینٹ نے سینیٹر آغا شہباز خان درانی مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے تعزیتی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ انتہائی ملنسار، خوش مزاج اور مثبت سوچ رکھنے والے انسان تھے، ایوان بالا میں ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائیگی۔پیر کو چیئرمین سینیٹ سینیٹر میاں...
لاہور جولائی17( ٹی این ایس) پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شرجیل خان کے کیس کی اینٹی کرپشن ٹریبیونل میں سماعت مکمل ہوگئی، فریقین نے حتمی دلائل پیش کیے، 29 جولائی کو ہونے والی سماعت میں بھی فریقین تحریری دلائل جمع کروائیں گے جس کے 30دن بعد ٹرییبونل اپنا فیصلہ سنائے گا۔شرجیل خان کے وکیل شیغان...
دمشق جولائی17(ٹی این ایس ):شامی ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے شمالی شام میں داعش کے زیر اثر شہر رقہ کے ضلع الیرموک کو فتح کرتے ہوئے اسے انتہا پسندوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔امریکہ کا حمایت یافتہ عرب اور کرد جنگجووں پر مشتمل اتحاد ایس ڈی ایف نے انتہاپسندوں کے...

متعلقہ خبریں

X