13.2 C
Islamabad
Thursday, December 18, 2025
Home Blog Page 4138
مانچسٹر جولائی17(ٹی این ایس ):برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں نامعلوم شرپسندوں نے مسجد کو نذر آتش کرکے شہید کردیا۔ پیر کو برطانوی میڈیا کے مطابق رات گئے نامعلوم شرپسندوں نے ڈرولسڈن روڈ پر ’’نسفت اسلامک سینٹر‘‘ کو آگ لگادی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مسجد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ بجھانے والی گاڑیوں اور عملے کے...
لاہور جولائی17(ٹی این ایس) لاہور کے علاقے گلبر گ میں شہر ی کے گھر میں ڈکیتی کی واردات ، ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 10لاکھ مالیت کے زیورات ، موبائل فونز سمیت دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ گلبرک بی بلاک میں 4ڈاکو گاڑی میں سوار ہوکر شہری احسن نسیم...
ملتان جولائی17(ٹی این ایس )پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں اور منشیات فروشوں سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔پیر کوپولیس نے ملتان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں مطلوب 22 اشتہاریوں، 2 منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام پر ایک ملزم کو گرفتار...
گجرات جولائی17(ٹی این ایس )گجرات میں جیل ملازم نے مبینہ طورپر تنخواہ نہ ملنے پر جیل کے اندر فائر نگ کر دی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیر کو جیل کے ایک ملازم نے مبینہ طورپر تنخواہ نہ ملنے پر جیل کے اندر فائرنگ کر دی ۔جیل کے ملازم نے الزام...
بارسلونہ جولائی17(ٹی این ایس) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان سے سپین کی حکمران جماعت کے سیکرٹری جنرل سانتی روڈری گو یز سیرا، کتلاں پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے ترجمان جون بوٹسٹامیلان کیورول، رکن قومی اسمبلی مسز مرسی پریا ( جو ہسپانوی پارلیمنٹ میں شوشلسٹ پارٹی کی ترجمان بھی ہیں) کتلاں پارلیمنٹ کے ارکان مسز سوزا نے...
اسلام آباد جولائی17(ٹی این ایس )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پشاور میں ہونے والے خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کرکے ملوث افرادکو کڑی سزا دی جائے۔ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار...
اسلام آباد جولائی17(ٹی این ایس ):وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یونائیٹڈ انرجی لمیٹڈ، پی ای ایل اور او جی ڈی سی ایل نے سندھ میں تیل و گیس کے تین نئے ذخائر دریافت کئے ہیں جن سے 52.5 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 765 بیرل یومیہ تیل حاصل ہو گا ٗایران سے...
ملتان جولائی17(ٹی این ایس )ایڈیشنل اینڈڈسٹرکٹ جج نے قندیل بلوچ قتل کیس میں ان کے بھائی اسلم شاہین کاچالان پیش نہ کرنے پر سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سماعت پر چالان پیش نہ ہوا تو تفتیشی افسر کے خلاف مقدمہ درج ہوگا۔پیرکوایڈیشنل اینڈڈسٹرکٹ جج کی عدالت میں قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس...
اسلام آباد جولائی17(ٹی این ایس ):پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت کیلئے پی پی پی کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں ‘ 12 مئی ہویا 17مئی پیپلز پارٹی کی لازوال قربانیاں فراموش نہیں کی جا سکتیں۔ پیر کو 17جولائی 2007ء کو پیپلز پارٹی کے شہید ہونے والے ارکان کے...
اسلام آبادجولائی17 (ٹی این ایس) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشیں ہوں گی، موسلادھار بارش کے باعث دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑی...

متعلقہ خبریں

X