وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات

 
0
330

اسلام آباد 30 جنوری (ٹی این ایس) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی۔ یہ بات جمعرات کو وزیراعظم میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔