سندھ حکومت کی غفلت یا پھر ہٹ دھرمی، اسلامی تاریخ کی سنگین غلطی پر خاموشی برقرار

 
0
591

کراچی فروری 03 (ٹی این ایس): سندھ ٹیکسٹ بک میں اسلامی تاریخ کی سنگین غلطی پر تاحال حکومت سندھ کی پراسرار خاموشی برقرار ہے، جسکی وجہ سے مذہبی اور سماجی حلقوں میں تشویش بڑھ رہی ہے۔