راولپنڈی پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

 
0
245

راولپنڈی مارچ 31 (ٹی این ایس): پولیس ذرائع کے مطابق وارث خان پولیس نے جعلی پولیس ملازم گرفتار کر لیا، دوران چیکنگ ملزم جبار الحق نے خود کو پولیس ملازم ظاہر کیا، جس نے پولیس وردی پہن رکھی تھی، تصدیق کرنے پر جبارالحق جعلی پولیس ملازم نکلا۔ جعلی پولیس ملازم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے