اسلام آباد ۔ 28 اپریل (ٹی این ایس) وزیراعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز اور معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات لیفٹینینٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی ہے۔یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔