تنگوانی گاؤں محمد رمضان بگٹی پر مسلح بند افراد کا حملہ فائرنگ کا تبادلہ

 
0
310

تنگوانی 17 جون 2020 (ٹی این ایس): تنگوانی گاؤں محمد رمضان بگٹی پر مسلح بند افراد کا حملہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا ملزم ساجو بگٹی ۔ بیلو ۔ سید علی اور دیگر نے عطاء اللہ بگٹی کے گھر پر حملہ کر کے جدید اسلحے سے فائرنگ کردیں جبکہ ملزمان نے چانول کے بہیج بھی ضایعہ کردیئے ۔ ملزمان کے جانب سے کاشتکاروں کو فصل کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں ۔ متاثرین کا احتجاج کرتے ہوئے انصاف دلانے کی اپیل کیا جبکہ ملزمان ہمارے زمینوں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور ہمیں گاؤں سے بدر کرنے کے لیے انہوں نے فائرنگ کی ہے متاثریں نے بروقت اطلاع دینے کے باوجود بٹائی کالونی پولیس موقع واردات پر نہیں پہنچا اور نہ ہی ملزمان کو گرفتارکیا جائے انہونی کہا کہ ہمارے جانوں کو خطرہ ہے وہ دہشت گرد ہیں ہم پر دوبارہ کبھی بھی ملزمان حملہ کر سکتے ہیں اعلی انتظامیہ نوٹس لے کر ہمیں تحفظ فراہم کریں ۔ متاثرین عطاء اللہ اور دیگر نے کہا کہ بھٹائی کالونی پولیس ملزمان سے ملا ہوا ہے آئی جی سندھ ڈی آئی جی لاڑکانہ ایس ایس پی کندھ کوٹ واقعے کا نوٹس لیں ۔ متاثریں مطالبہ کیا جبکہ گاؤں پر مسلح بندی افراد کی حملے اور فائرنگ کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔