حب جولائی22(ٹی این ایس ) مو ن سون با رشوں سے حب ڈیم کی ذخیر آب میں مزید پا نی کا اضا فہ ، حا لیہ با رشوں سے مجمو عی طو ر پر 9فٹ پا نی ڈیم میں داخل ہو چکا ہے اس سلسلے بتا یا جا تا ہے کہ حب ڈیم کے مکمل بھر نے کی گنجا ئش 339فٹ ہے اور گز شتہ روز ڈیم میں سطح آب کی بلندی 288.5فٹ نو ٹ کی گئی جبکہ ڈیم میں مذید 50,5فٹ کی گجا ئش با قی ہے