کراچی جولائی22(ٹی این ایس )پاکستان جماعت اسلامی کراچی کے تحت اتوار 23جولائی 10بجے صبح ادارہ نور حق میں ’’اجتماع ارکان ‘‘منعقد ہوگا ۔ جماعت اسلامی کراچی کے سکریٹری عبد الوہاب نے تمام ارکان کو ہدایت کی ہے کہ اجتماع میں اپنی بروقت شرکت کو یقینی بنائیں ۔













